دم نکاس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بند جو نالے یا نہر کے اختتام پر ضرورت سے زائد پانی کے بغیر رخنہ پیدا کیے اخراج کے لیے بنایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بند جو نالے یا نہر کے اختتام پر ضرورت سے زائد پانی کے بغیر رخنہ پیدا کیے اخراج کے لیے بنایا جائے۔